پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل ظفر وال میں سوتیلی ماں نےتشدد کرکے 8 سالہ بیٹی کو قتل کردیااحسان نامی شخص نےدوسری شادی کی ہوئی تھی گزشتہ رات سوتیلی ماں نے 8 سالہ زارا فاطمہ پر شدید تشدد کیا جس سےبچی جاںبحق ہوگئی ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہےاور اس کےخلاف بچی کےماموں کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج کرلیاگیا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.