ای سی سی نےاوور سیز پاکستانیوں کےلئےموبائل ایپ متعارف کرانےکی منظوری دی ایپ کی منظوری ترسیلات زر کو فروغ دینےکیلیےدی ہےنیشنل ریمٹنس لائلٹی پروگرام کےتحت اورسیزپاکستانیز کومراعات دی جائیں گی اسٹیٹ بینک اکتوبرکےآخر تک ایپ جاری کرے گااجلاس وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ہوا جس میں نیشنل ریمٹنس لائلٹی پروگرام کےاسٹرکچر اور مالی اثرات کی منظوری دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ای پاسپورٹس اجرا کے لیے فیس شیڈول جاری

ای پاسپورٹس اجرا کےلیے فیس شیڈول کا اطلاق ڈپلومیٹیک، آفیشل اورعام کیٹیگری…

فیس بک نے چہرے کی شناخت کا فیچر ختم کردیا

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے پرائیویسی شکایات کے سبب…

بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ،سمندر میں طغیانی، تیسرا الرٹ جاری

بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا…