وزیراعظم شہباز شریف نے طارق محمود پاشا کو معاون خصوصی تعینات کر دیا۔طارق محمود پاشا کو معاون خصوصی ریونیو تعینات کیا گیا ہے، ان کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہو گا، اس وقت شہباز شریف کی کابینہ کی تعداد بڑھ کر 75ہوگئی۔وزیراعطم کے معاون خصوصی کی تعداد 30 ہوگئی، وفاقی وزیر34، وزرائے مملکت 7 اور مشیروں کی تعداد 4 ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.