pic from google

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پرکہاکہ الحمداللہ رواں سال غیر معمولی موسم کے باوجود گزشتہ روز تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا ہے تربیلا ڈیم کا بھر جانا زراعت اور ہائیڈل بجلی بنانے کے لیے اچھا شگون ہےوزیر اعظم عمران خان نے متعلقہ اداروں کی تعریف کرتےہوئے کہاکہ بہترین واٹر ریگولیشن پر واپڈا اور ارسا کی کارکردگی قابل تعریف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جامعہ کراچی دھماکا: سہولت کاری کے شبے میں ایک طالبعلم زیرحراست

گلشن اقبال سے ایک طالبعلم کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام…

داعش کے رہنما ابو الحسن الہاشمی جماعت کے نئے امیر مقرر

شدت پسند گروپ اسلامک اسٹیٹ (داعش) نے ابو الحسن الہاشمی القریشی کو…

جرمنی کے اسپتال نےعمرشریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

جرمنی کے مقامی اسپتال نےعمرشریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرکے میت ورثا…