مریم نواز نےکہا کہ عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان کا عدالت میں قانون کے سامنے پیش نہ ہونا اس ملک کےنظام عدل اور انصاف کےمنہ پر طمانچہ ہے۔کہ جنگل میں بھی کوئی قانون ہوتا ہے، طاقتور کو قانون کےنیچے اؤں گا کی بڑھکیں لگانےوالااس ملک کی عدلیہ کا منہ چڑا رہا ہےاور سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سینئیر سیاستدان رضا ہارون کی والدہ انتقال کر گئیں

سینئیر سیاستدان رضا ہارون کی والدہ انتقال کر گئیںرضا ہارون کی والدہ…

پریمی جوڑے نے نہر میں لگائی چھلانگ،لڑکا لڑکی کو نہر میں ہی چھوڑ کر “نکل” گیا

چھوٹی جوڑیاں نہر میں ایک مرد اور ختون کے چھلانگ مارنےکی اطلاع…

عمران خان کے فوکل پرسن اور بھانجےحسان خان نیازی گرفتار

پولیس کے مطابق حسان خان نیازی کوجی 11 جوڈیشل کمپلیکس کے باہرسےگرفتارکیا…

ملک کے خزانے میں پیسا نہیں ہے:احسن اقبال

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہےکہ ملک کے…