لیہ میں ملزم یحییٰ عرف پپو نے چار سال قبل گھریلو ناچاقی پربیوی کو طلاق دے تھی ،ملزم طلاق کےبعد عاصمہ بی بی سےدوبارہ شادی کرنا چاہتا تھا،عاصمہ کے انکار پر ملزم نے طیش میں آکرمرحومہ ساس کی قبرپر پیٹرول چھڑک کوآگ لگا دی۔ملزم کی ساس نذیراں بی بی کی قبر لیہ چک نمبر 363 ٹی ڈی اےکے قبرستان میں ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.