طالبان کےوفد نے چینی وزیر خارجہ سےملاقات کی تفصیلات کے مطابق طالبان کے نائب سیاسی سربراہ اور پولیٹیکل بیورو کے سربراہ ملا برادات اخوند کی سربراہی میں ایک وفد نے چینی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ملاقات میں انہوں نے افغانستان کی موجودہ صورتحال ، امن عمل اور چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکا: دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر…

شمالی کوريا : ایک ہی دن میں 8 بیلسٹک ميزائل تجربات

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق یہ 8 شارٹ…

خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمی

سنتیا گو: چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے کھیتوں کو بھی…

امریکی گلوکارہ ریحانہ دنیا کی پہلی ارب پتی امیر ترین خاتون

فوربز کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ 34 سال کی عمر میں امریکی…