افغان طالبان نے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف پر بھی قبضہ کر لیا ہے مزار شریف پر قبضے کےبعد طالبان تقریباً پورے شمالی افغانستان پر قابض ہو چکے ہیں جبکہ اب تک طالبان کا 34 میں سے 24 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ ہے جنرل عبدالرشید دوستم ازبکستان فرارہوگئے ہیں افغان حکومت نےملک کی بگڑتی صورتحال کو دیکتھےہوئےطالبان سےمذاکرات کرنےکا فیصلہ کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پولیس کا لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہ

:پولیس نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری…

بھارتی اداکار انو کپور کے ساتھ آن لائن فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

بھارتی پولیس کےمطابق 28 سالہ ملزم آشیش پاسوان نےانو کپورکو مبینہ طور…

نائن الیون متاثرین کا افغانستان کے 7 ارب ڈالرز کے منجمد اثاثے بطور معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ

نائن الیون کےمتاثرہ خاندان نے امریکا کے پاس موجود افغانستان کے 7…

ترکی نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کردی۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کےمطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا…