افغانستان میں طالبان نےخواتین پر جم میں جانے پر بھی پابندی لگادی جہاں کاعملہ مکمل طورپرخواتین پر ہی مشتمل تھا۔ طالبان کےمحکمے’’نیکی کےفروغ اور بدی کی روک تھام‘‘ کی پولیس نے ابھی چند روز قبل ہی خواتین کے پارکوں اور تفریحی مقامات میں جانےپر بھی پابندی عائد کی تھی حمام خانوں میں خواتین کے جانے پر پہلےہی پابندی عائد تھی-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.