طالبان نےہرات میں چارمبینہ اغواکاروں کولٹکا دیا ہےافغانستان کےمقامی میڈیا کےمطابق چارمبینہ ملزمان کوطالبان نےایک مقابلے میں مارا اور لاشیں مختلف عوامی مقامات پر لٹکائی گئی تھیں۔ہرات کے ڈپٹی گورنر مولوی شیر احمد ایمار نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ان لاشوں کو مختلف مرکزی چوراہوں پر اس لیےلٹکایا تاکہ یہ دوسرے اغواکاروں کے لیے عبرت کا نشان بن سکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عراقی وزیراعظم کے گھر کے پر راکٹ حملہ

العربیہ ” کے مطابق سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح ڈرون…

مالدیپ: رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 8 بھارتی شہریوں سمیت 11 افراد ہلاک

آگ ایک رہائشی عمارت میں لگی جس کی بالائی منزل سے 11افراد…

امریکا میں گھر سے 5 لاشیں برآمد

امریکی ریاست میری لینڈ میں گھر سے 5 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔مرنے…

گوتم اڈانی پر فراڈ ،ہیرا پھیری کرنے سمیت متعدد سنگین الزامات عائد

ایک امریکی کمپنی نے ایشیا کے امیر ترین شخص گوتم اڈانی کی…