طالبان کے اسپیشل بدری 313 اور فاتح یونٹس کے دستے کابل ایئرپورٹ میں داخل ہوگئےہیں طالبان کے نشریاتی ادارے الہجرۃ کے مطابق طالبان کے اسپیشل یونٹس کے دستے کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی حدود میں داخل ہوگئے ہیں اور کابل ائیرپورٹ سے پروازیں جاری ہے تاہم ملٹری سائڈ کا محدود ایریا تاحال امریکی باقیماندہ فورس کے کنٹرول میں ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب کا پہلی خاتون خلاباز کو خلائی مشن پر بھیجنےکا اعلان

سعودی عرب نےاتوارکو اعلان کیا کہ رواں سال وہ اپنی پہلی خاتون…

انسٹاگرام پر 40 کروڑ 50 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد

آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام پر جنرل…

سلمان خان سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں

سلمان خان’بگ باس‘ کے پریمیئرکےلیےممبئی ایئرپورٹ پہنچےتوماسک کی وجہ سے پھرتنقید کی…

غریب ممالک کیلئے100 ملین خوراکوں کی پہلی کھیپ رواں ہفتے فراہم کی جائے گی

لندن: سکریٹری خارجہ ڈومینیک راب نے کہا ہے کہ برطانیہ رواں ہفتے”انتہائی…