بی بی سی کے سابق کیمرہ مین اور افغانستان کے ماہر پیٹر جووینال سمیت گزشتہ دسمبر سے طالبان کے زیر حراست پانچ برطانوی شہریوں کو برطانوی دفتر خارجہ (FCDO) نے بیک روم ڈپلومیسی کے بعد پیر کو رہا کر دیا ہے-یہ واضح نہیں کہ ان افراد کو کب طالبان نے قید کیا تھا اور انہیں کہاں رکھا گیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.