ڈیلی میل کے مطابق طالبان کی افغانستان میں تیزی سے پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے طالبان نے امریکہ کا بڑی تعداد میں عسکری سازوسامان قبضے میں لے لیا جبکہ قبضے میں لیے گئے 60 لاکھ ڈالرکےہیلی کاپٹر کی قندھار شہر میں پروازبھی کی گئی۔روسی ساختہ ہیلی کاپٹروں کواڑانےوالےافغان حکومت کے پائلٹس ہیں جو طالبان کے ساتھ شامل ہو گئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک ٹوئٹر بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل

امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون…

ایلون مسک نے ٹیسلا کے اربوں ڈالرز کے حصص فروخت کردیے

ایلون مسک نے ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کے بعد…

پریانکا چوپڑا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک سوشل میڈیا سے غائب

ممبئی:بالی و ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ…

روس کا ایک اور یوکرینی شہر پر مکمل قبضے کا دعویٰ

ماسکو: روس نے ایک اور یوکرینی شہر پر مکمل قبضے کا دعویٰ…