’ٹوئٹر‘پرجاری کردہ اپنےایک بیان میں جینزاسٹولنٹبرگ نےاعتراف کیا آج افغانستان میں غیرملکی فوجیوں کے انخلا کے بعد سیکورٹی کی صورتحال گہرا چیلنج بنی ہوئی ہےافغانستان میں سیکورٹی کی نازک صورتحال کےپیش نظراس مسئلہ کےحل کےلئے مذاکرات کا طے پانا ضروری ہےنیٹو اتحاد افغانستان کی فنڈنگ ، سویلین موجودگی اور بیرون ملک فوجیوں کی تربیت سمیت معاونت جاری رکھے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ECC approves hike in prices of 20 drugs

Islamabad: The Economic Coordination Committee (ECC) of the federal cabinet on Friday…

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

پاکستان مسلم لیگ کے سوشل میڈیا کے ہیڈ عاطف روؤف نے اپنے…

Shahrukh Jatoi released after 10 years of Shahzeb murder

Karachi: Shahrukh Jatoi and other convicts of the Shahzeb murder case have…

افغانستان کی معاشی بدحالی، شہری قالین بننے پر مجبور

کابل : افغان شہریوں نے خستہ حال معیشت اور معاشی بدحالی کے…