کابل ایئرپورٹ پر خودکش دھماکے کےبعد امریکا نے ایک بار پھر افغانستان پر فضائی حملہ کردیاامریکا کی جانب سے افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجو پرڈرون حملہ کیا گیا امریکی سینٹرل کمانڈ کے کپتان بل اربن نے کہا ہے کہ داعش خراسان کے منصوبہ سازکو ٹارگٹ کرکے ہلاک کر دیا گیا ہے تاہم کسی شہری کاجانی نقصان نہیں ہوا ۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.