کابل:طالبان افغانستان کےتین بڑےشہروں ہرات، لشکر گاہ اور قندھار میں داخل ہو گئےافغانستان کےتین بڑے شہروں میں طالبان کے حملے جاری ہیں افغان اسپیشل فورسز کےدستےلشکرگاہ کی جانب بھیجے جا رہے ہیں افغان رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ طالبان کے حملوں سے ہزاروں افغان بے گھر ہو چکے ہیں اور قندھار میں گزشتہ 20 سال کی بدترین لڑائی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اشرف غنی نے اچانک حکومت چھوڑ کر بڑی غلطی کی ہے سہیل شاہین

ترجمان سہیل شاہین نے 15 اگست کے بعد پھیلنے والی افراتفری کا…

عمران خان سے کینیڈین اپوزیشن لیڈر کی ملاقات

لاہور کے زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کی سیاسی…

یو اے ای کی پہلی چاند گاڑی نےخلا میں ایک ماہ کامیابی سے مکمل کرلیا

جمعہ کے روز راشد روور سے زمینی پر موجود سائندانوں کی ٹیم…

بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے گر کر تباہ

: بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے ریاست مدھیہ پردیش میں گر…