سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تمام سرکاری و نجی سکولوں میں اسمبلی کے دوران قومی ترانے سے پہلے تلاوت قرآن، درود شریف پڑھنے، وطن عزیز کی حفاظت اور ترقی کیلئے دعا کروانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئیپاکستان مسلم لیگ کی رکن اسمبلی خدیجہ عمرنے قرارداد پیش کی
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.