تائیوان کی وزارت دفاع کےریسرچ ڈویلپمنٹ یونٹ کے نائب سربراہ او یونگ لی شنگ آج ہفتےصبح ہوٹل کےکمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے۔تائیوان کےسرکاری میڈیا کا بتانا ہے کہ او یونگ کو دل کا دورہ پڑا جس سےجانبر نہ ہوسکےاو یونگ لی شنگ فوج کی ملکیت والے نیشنل چنگ شان انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کےنائب سربراہ تھے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت نے مدر ٹریسا چیریٹی کے لیے غیر ملکی فنڈنگ ​​روک دی

انتہا پسند بھارتی حکومت نےمدر ٹریسا کی طرف سے قائم کردہ خیراتی…

روس :گوگل پر ڈیڑھ کروڑ کا جرمانہ عائد

ماسکو: روسی عدالت نے سرچ انجن گوگل پر 90 ہزار ڈالرز کا…

برطانیہ : وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی

برطانوی وزیر داخلہ سویلابریورمین نے وزارت داخلہ سےاستعفیٰ دےدیا ہے یہ ایک…

امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف…