ڈاکٹر طاہر القادری نےعمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ تحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کےلیے کچھ نہیں کیا-عمران خان کی جانب سے اس معاملے پر ایسی سردمہری کامظاہرہ کیا گیاجیسےکچھ ہوا ہی نہیں تھا،ان کی جنگ ہم نہیں لڑ سکتےکارکن خاموش رہیں وہ کسی احتجاج کا حصہ نہ بنیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سٹیج ڈانسر شیزہ بٹ پر قاتلانہ حملہ؛ فائرنگ کرنیوالے کا نام سامنے آگیا

نصیر آباد میں سٹیج ڈانسر شیزہ بٹ کی گاڑی پر فائرنگ،گھر کے…

جسٹس عمرعطا بندیال نے بطورچیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھا لیا

حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلا م آباد میں منعقد کی…

آن لائن جعلساز:زیادہ ڈالر کمانے کی لالچ کرنے والے ہزاروں پاکستانیوں کے ساتھ فراڈ ہو گیا

ایچ ایف سی پاک ٹریڈنگ نامی آن لائن جعلساز کمپنی نے ٹریڈنگ…

گورنر پنجاب برطرفی کا معاملہ: گورنر ہاؤس کا مین گیٹ بیریر لگا کر بند کر دیا گیا

وفاقی حکومت کی جانب سے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی…