اہل خانہ کے مطابق طاہر مشہدی کچھ عرصے سے بیمار تھے تاہم جمعے کی رات کو ان کا انتقال ہوگیا طاہر مشہدی کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ملیر کینٹ امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔واضح رہے کہ ریٹائرڈ کرنل طاہر مشہدی پیپلزپارٹی سے قبل ایم کیو ایم سے منسلک تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 21 ڈیمز ٹوٹ گئے

5 سال کےدوران کروڑوں روپےکی لاگت سےبننے والے 21 ڈ یمز ٹوٹ…

لاہور: فیکٹری ایریا سے مبینہ طور پر ووٹ خریدنے والا ملزم گرفتار

لاہور پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کو فیکٹری ایریا سے ووٹ…

شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی بحالی پر اجلاس

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں…

پنجاب حکومت کا اتوار کے روز تمام کاروبار بند رکھنے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر لاہورعمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز…