قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ نسیم شاہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت کے خلاف میچ کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ ہمیشہ ایک بڑا پریشر والا گیم ہوتا ہے اور کوشش یہی ہے کہ ہم جس طرح کھیلتے آ رہے ہیں اس طرح اچھا کھیلیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.