ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاک بھارت میچ بارش سےمتاثر ہونےکا امکان ہے۔آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 23 اکتوبرکو پاکستان اور بھارت میلبورن میں آمنے سامنے ہوں گے۔اس حوالے سےمحکمہ موسمیات نے  پیش گوئی کی ہے کہ پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے کیونکہ اتوار 23 اکتوبرکو میلبورن میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نعمان نیاز سے تلخ کلامی، شعیب اختر نے کس کے مشورے پر شو چھوڑا؟

شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری ٹی وی کے میزبان…

یہ الیکشن نہیں بلکہ ملک کا ریفرنڈم ہے، عمران خان

یہ الیکشن نہیں بلکہ ملک کا ریفرنڈم ہے،  عمران خان نے کہا کہ…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

، کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر…

شیخ رشید کا جیل سے ریٹرننگ افسر کے نام خط

شیخ رشید نے آر او کو لکھے گئے خط میں کہا ہےکہ…