بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سےزیادہ چھکےمارنے والےبھارتی کھلاڑی بن گئے۔ نیدرلینڈز کے خلاف روہت شرما نے یوراج سنگھ کا سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ روہت نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں نیدرلینڈز کے خلاف تین چھکے لگائےجس کےبعد تمام ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ان کے چھکوں کی تعداد 34 ہوگئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.