نیوزی لینڈ اور نمیبیا کے درمیان میچ شارجہ اسٹیڈیم میں جاری ہے، کھیل کے آغاز پر کیوی اوپنرز مارٹن گپٹل اور ڈیرل مشل کریز پر آئے۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 30 کے مجموعے پر گری جب بلے باز مارٹن ، ٹرمپل مین کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے۔ 5 ویں اوور کے اختتام پر  کین ولیمسن 36 کے مجموعے کیساتھ ڈیرل کے ہمراہ کریز پر موجود ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکر دی

سیاسی جماعت کیجانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمرنےعدالت میں آرٹیکل184…

فن لینڈ کا نیولوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

فن لینڈ میں نیولوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا…

بھارت جھوٹ اور بے بنیاد الزامات سے باز رہے

زاہد حفیظ چوہدری نےکہا بھارتی میڈیا کی قیاس آرائی لغو اور سراسر…