پاکستان کے دائیں ہاتھ کے بیٹر محمد رضوان ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین نے ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل کا ریکارڈ توڑا ہے،کرس گیل نے 2015 میں مجموعی طور پر 1665 ٹی ٹوئنٹی رنز بنائے تھے۔محمد رضوان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کیخلاف اننگز میں پانچواں رن بناکر گیل کا ریکارڈ توڑا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محمد علی سدپارہ اور ساتھیوں کی لاشیں کے ٹو کے کس مقام سےملیں ؟

محمد علی سدپارہ کےصاحبزادے ساجدسدپارہ نےبیان جاری کیاہےکہ میرے والد محمد علی…

گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاں

کراچی:عوام کے لیے بری خبر ہے، یکم نومبر سے گھریلو صارفین کیلئے…

PPP announces protest against inflation and unemployment

The PPP (Pakistan People’s Party) also declared a nationwide protest. Shazia Murree,…