سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل میچ کے حوالے سے کسی بھی قسم  کا تبصرہ کرنے سے معذرت کرلی۔پاکستان اور بھارت رواں سال23 اکتوبر کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ایک اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مقابلہ کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افریقی ملک کے 2 ہیلی کاپٹر تباہ، 22 فوجی ہلاک

جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہےکہ یوگنڈا کی…

ایل سلواڈور بٹ کوائن کو قانونی کرنسی کی حیثیت دینے والا پہلا ملک بن گیا

ایل سلواڈور نےجون میں اس قانون کی منظوری دی تھی کہ بٹ…

تھائی لینڈ کے ایک نائٹ کلب میں آتشزدگی،13 افراد ہلاک ،41 زخمی

تھائی لینڈ کے جنوب مشرقی صوبےچھونبوری میں رات گئےکلب ماؤنٹین بی نائٹ…

ایمازون نے 18 ہزار ملازمین کو فارغ کر دیا

ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کا اطلاق 18جنوری سے ہوگا۔ایمازون کےسی…