ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔خیال رہے کہ آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں اپنا ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے لیے روانہ

قومی ٹیسٹ اسکواڈ نیشنل پرفارمنس سینٹر سے رات گئے ائیر پورٹ پہنچا…

ایشیا کپ 2022: پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

ایشیا کپ 2022 : پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا…

پی ایس ایل 8 نمائشی میچ:گلیڈی ایٹرز نےزلمی کو 2 رنز سے شکست دیدی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کےنقصان پر 184…

بھارتی کرکٹرکوفکسنگ کیلئے 40 لاکھ روپے کی پیشکش کا انکشاف

چیپک سپر جائلز کے 40 سالہ کرکٹر راجاگوپال ستیش نےبنگلور پولیس میں…