سری لنکا کے اہم بولر دشمنتھا چمیرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔منگل کو یو اے ای کے خلاف میچ کے دوران باؤلنگ کرتے ہوئے وہ پنڈلی کی تکلیف کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد وہ اپنا آخری اوور مکمل نہیں کر سکے تھے اور میچ کے بیچ میں ہی انہیں واک آؤٹ کرنا پڑا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.