پاکستان نےٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بھارت، انگلینڈ اورآسٹریلیا سمیت پوری دنیا کو پیچھے چھو ڑ دیا ہے پاکستان دو سو ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والا پہلے ملک بن گیا ہےپاکستان نے یہ اعزاز کراچی میں انگلینڈ کیخلاف حاصل کیا، 200 ون ڈے میچز میں سے پاکستان 122 جیتا ہے اور 72 میچز ہارا ہے۔دوسرے نمبر پر بھارت ہے جس نے اب تک 182 میچز کھیلے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.