شام میں ترکیہ کی سرحد کی نزدیک قائم جیل زلزلے میں تباہ ہوگئی جس کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے کئی داعش جنگجو فرار ہوگئے۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ یہاں 2 ہزار سے زائد ملزم قید تھے جن میں سے 1300 داعش اور 700 کرد جنگجو ہیں جن میں سے 20 داعش جنگجو زلزلے کے بعد فرار ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کا آئندہ تین سال میں 4500 افغان طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا اعلان

حکومت پاکستان نے آئندہ تین سال میں 4500 افغان طلبہ کو اسکالرشپ…

ایشیا کرکٹ کپ 2022 کو سری لنکا سے یواے ای منتقلی کا حتمی اعلان

ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی) کے مطابق ایشیا کپ اب سری لنکا…

امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں گرکرتباہ

یہ واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا جس میں امریکا کا ایف…

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی کا بیان

ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ چیزوں کو ٹھیک طرح سے سامنے…