تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔نماز ِ جنازہ سوموار 25جولائی گیارہ بجے دن مرکزی امام بارگاہ جامعۃ المرتضیٰ جی نائن فور اسلام میں ادا کی جائے گی۔آغا حامد موسوی 1984 سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی سربراہی کررہے تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.