مظفر آباد:وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردارعبد القیوم نیازی نےسیدعلی گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے-ترجمان وزیراعظم آزادکشمیرنے کہا کہ آزادکشمیر میں سید علی گیلانی کی وفات پr ایک روزہ چھٹی اور تین روزہ سوگ منایاجائے گا آزاد کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں آج سید علی گیلانی کی نماز جنازہ بھی ادا کی جائے گی-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.