آج 2 ستمبر، بروز جمعرات پاکستان میں مختلف شہروں میں سید علی گیلانی کی نماز جنازی ادا کی جائے گی
بعد از نماز ظہر (نماز 1:30pm) منصورہ لاہور میں
شیرانوالہ باغ، گوجرانوالہ شام 05:00 بجے
pm 02:30 اسلام آباد میں بمقام نیشنل پریس کلب میں
آج 5 بجے شام نیو ایم اے جنا ح روڈ نذد ادارہ نور حق کراچی میں