سڈنی: آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں شدید بارش اورسیلاب سے 19افراد ہلاک ہوگئےطوفانی بارشوں اورسیلاب سے ہزاروں افراد محفوظ مقامات پرمنتقل ہوگئے آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پرسیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہےسڈنی میں مسلسل 16 روز کی بارش سےسڑکیں دریا بن گئیں اورنشیبی علاقےزیرآب آگئے بجلی اورمواصلات کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔ سیکڑوں صارفین کوبجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.