سوئیڈن کے سوانتے پابو نے فزیولوجی کےمیدان میں اس سال کا نوبل انعام اپنے نام کرلیا۔نوبل کمیٹی کے مطابق سوئیڈش سائنس دان کو یہ انعام معدوم ہوجانے والے انسانوں کے جینوم اور انسانی ارتقاء کےحوالے سے کی جانے والی دریافتوں پر دیا گیا ہے۔انہوں نے ڈینیسووا نامی انسانی قسم کی دریافت بھی کی جو اس سے قبل نامعلوم تھی۔
Today the 2022 #NobelPrize in Physiology or Medicine was awarded to Svante Pääbo. Take a look at all of today's news:https://t.co/GleXwQOxne
— The Nobel Prize (@NobelPrize) October 3, 2022