”بی بی سی” کے مطابق پولیس کا کہناہےکہ جنوبی سویڈش شہر مالمو کےایک سیکنڈری اسکول میں 50 سال کی دو خواتین “تشدد کا نشانہ” بننے کے بعد ہلاک ہو گئیں قتل کے شبے میں 18سالہ طالب علم کوگرفتارکرلیا گیادونوں خواتین اسکول میں کام کرتی تھیں خواتین کوچاقو اورکلہاڑی کےوارکرکے قتل کیا گیا واقعہ کے وقت سکول میں 50 طلبا اوراساتذہ موجود تھےا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انڈونیشیا میں زلزلہ،7 افراد ہلاک 80 سے زائد زخمی

انڈونیشیا زلزلے سے لرز اٹھا ، 7 افراد ہلاک اور 85 سے…

سکول میں آگ لگنے سے 26 بچے ہلاک ،4 کی حالت تشویشناک

نائیجر کے علاقے میں سکول میں آگ لگنےسے 26 بچے ہلاک ہو…

کابل: طالبان نے پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر ديئے

طالبان نےپاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دیئے،لاکھوافغان ملک سےنقل مکانی کا ارادہ…

امیتابھ بچن کو اب ریٹائر ہو جانا چاہیئے سلیم خان

سلمان خان کے والد سلیم خان کا کہنا تھا کہ امیتابھ بچن…