ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ دہشت گردی کے خلاف تعاون کرنے تک ترکی سوئیڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں کرےگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر اردوان نے نیٹو کےسیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ سےٹیلیفونک رابطہ کیا اور نیٹو اتحاد میں سوئیڈن اورفن لینڈ کی شمولیت کے معاملے پر اپنےتحفظات کا اظہار کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.