سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا، ویزا سروسز عارضی طور پر بند کی جارہی ہیں۔سویڈن کا سفارتخانہ اسلام آباد کی صورتحال کے باعث بند کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھرکمی سامنےآئی…

کورونا وائرس سے 2 مریض جاں بحق،384 نئےکیسز رپورٹ

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران پاکستان میں عالمی…

پی ٹی آئی کا مقابلہ ن لیگ سے نہیں انتظامیہ سے ہے,حماد اظہر

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہرنے کہا کہ ہمارے کیمپوں میں کافی…

ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کےلیے تیار

توقعات کے برعکس انتخابی نتائج اور سمندری طوفان کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ…