سوات میں بدھا کے مجسمےکوپتھر مارنے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق نوجوان کے خلاف کارروائی پتھر مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کی گئی۔پولیس کا کہنا ہےکہ گرفتار نوجوان جان آباد منگلور کا رہنے والاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم کی ناراض اتحادیوں سے اہم ملاقاتیں، وعدے پورے نہ ہونے کا شکوہ

وزیراعظم شہبازشریف اتحادیوں کو منانےکے مشن پر ہیں جس دوران ان کی…

ٹیم میں دوبارہ واپسی زندگی اور موت کا مسلہ نہیں ہے، اسد شفیق

پاکستان کےتجربہ کار ٹیسٹ کھلاڑی اسد شفیق نے کہا ہےکہ قومی ٹیم…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

کراچی میں ڈینگی کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہونے لگا…

ٹڈی دل ایران پہنچ گیا، پاکستان ایک بار پھر نشانے پر

پاکستان ایک مرتبہ پھر خطرے کی لپیٹ میں ہے کیونکہ ٹڈی دل…