خیبر پختونخوا کےتاریخی شہرسوات کےضلعی صدر مقام مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےزلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 170 کلو میٹر جبکہ اسکا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 12 بجکر 11 منٹ پر آیا ریکٹر اسکیل پرزلزلےکی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Soldier martyred during exchange of fire with terrorists: ISPR

A soldier embraced martyrdom during an exchange of fire with terrorists in…

راولپنڈی میں نون لیگ کا ورکرز کنونشن،ش لیگ کےسربراہ شہباز شریف خطاب کریں گے

لاہور:راولپنڈی میں نون لیگ کا ورکرز کنونشن،ش لیگ کےسربراہ شہباز شریف خطاب…

دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروسز متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

ڈیلی میل کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس…