پشاور کےعلاقے متنی بازار میں تلاشی کے دوران مشکوک افراد کی فائرنگ سےتھانا متنی کےاسٹیشن ہاؤس آفیسر زخمی ہوگئے۔پولیس کےمطابق متنی بازار میں تلاشی کاعمل جاری تھا کہ مشکوک افراد نےپولیس پر فائرنگ کی۔پولیس نےبتایا کہ ایس ایچ اودائیں ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئےجنہیں فوری اسپتال منتقل کردیا گیا اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.