اسلام آباد: این سی او سی  نے ملک میں اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ کراچی میں 3 روز کے دوران مریضوں کی شرح دو سے بڑھ کر 6 فیصد تک پہنچ گئی۔وفاقی وزیر  اسد عمر کی زیر صدارت  میں کورونا وبا کی صورتحال اور ویکسین لگانے   کے حوالے سے سخت اقدامات کرنے پر اتفاق کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب سے مذاکرات درست سمت میں جارہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبدالہیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی مذاکرات…

Supreme Court to take up pleas against military courts

Chief Justice of Pakistan (CJP) Umar Ata Bandial on Wednesday constituted a…

پولیس اہلکار نے سرکاری اسلحے سے خود کوگولیاں مارلیں

کراچی: پولیس اہلکار نےسرکاری اسلحے سےخود کوگولیاں مارلیں 30 سالہ محمد عاطف…