تفصیلات کے مطابق اشتعال انگیزبیانات پرسربراہ تحریکِ انصاف عمران خان کے خلاف کارروائی کے معاملے پردرخواست گزار قوسین فیصل نےعمران خان کیخلاف مقدمہ واپس لینے کی استدعا جس پرسپریم کورٹ نے مقدمہ واپس لینے کی متفرق درخواست 6 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقررکردی۔درخواست میں عمران خان، فواد چوہدری، شیریں مزاری کے خلاف کارروائی کی استدعا کی گئی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.