سپریم کورٹ آف پاکستان نےسانحہ آرمی پبلک اسکول کےمتعلق ازخود نوٹس میں وزیراعظم عمران خان کو آج ہی طلب کرلیا ہے۔باغی ٹی وی کے مطابق سماعت چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی-سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کوآج ہی طلب کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر عدالت میں پیش ہونےکی ہدایت کردی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.