Image Credits: Dunya News

فیصل واوڈا نےدعویٰ کیاہےکہ سپریم کورٹ کےجج جسٹس مظاہر نقوی کی آڈیو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نےلیک کی ہے۔بلکہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کی آڈیو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نےلیک کی ہے۔ان لوگوں نے پی ڈی ایم حکومت آنےکے بعد 20، 25 دن تک کام کیا تھا، اسی دوران یہ ریکارڈنگز کرکے فیض حمید تک پہنچائيں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں ایک ہفتے میں زہریلی گیس سے 19بچوں کی اموات کا انکشاف

کراچی کےعلاقے کیماڑی میں فیکٹریوں سےنکلنے والی زہریلی گیس نے کئی ماؤں…

پٹرولیم مصنوعات میں 59 روپے تک اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد:فی لٹر پٹرول کی قیمت میں چوبیس روپے 3پیسےفی لٹر قیمت…

عدم پیشی پر عمران خان کی درخواست ضمانت خارج

انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج جواد عباس نے الیکشن کمیشن کے…

عدالت نے حسان نیازی کو راہداری ریمانڈ پرکراچی لے جانے کی اجازت دے دی

پولیس نےحسان نیازی کو لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش…