بھارتی ریاست منی پور کے شہر امپفال میں ہفتے کے روز دھماکا ہوا جہاں اتوار کو ایک فیشن شو ہونا تھا جس میں سنی لیونی ‘شو اسٹاپر’ تھیں یہ دھماکا صبح 6 بجے ہوا تاہم خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ فیشن شو میں کل سنی لیونی کو شرکت کرنی ہے جب کہ تحقیقات جاری ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو 20 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے

آریان خان کو 20 سال تک کی سزا ہو سکتی ہے آریان…

قطر میں فٹ بال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہو گیا

قطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی…

تازہ ترین دھمکی آمیز خط ملنے کے باوجود سلمان خان بنے نڈر

دو روز قبل سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی آمیز…

مدھیہ پردیش : سرپنچ الیکشن میں ’پاکستان زندہ باد کا نعرہ‘، پولیس متحرک

کٹنی: مدھیہ پردیش کے کٹنی میں سرپنچ کی جیت پر حامیوں کی…