سنبل اقبال نے ندیم کیانی و دیگر کے خلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کرائی تھی اور ندیم کیانی نے کیس میں ضمانت کرارکھی ہے اداکارہ سنبل اقبال گواہی کے لیے عدالت میں پیش نہیں ہورہی۔کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نےگواہی اور شواہد پیش نا کرنے کےمعاملےپراداکارہ کے 10 ہزار روپےمالیت کےقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.