پارلیمانی کمیٹی برائےقومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس 5 جولائی کوطلب کرلیا گیا۔ذرائع کےمطابق پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اسپیکرقومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ذرائع کاکہنا ہےکہ اجلاس میں ملکی مجموعی قومی سلامتی کی صورتحال سمیت اہم امورزیر غور آئیں گے۔ذرائع کے مطابق  اجلاس میں عسکری حکام قومی سلامتی کےامور پر بریفنگ دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اٹلی پاکستان کا ایک قابل بھروسہ دوست اور شراکت دار ہے، قمر زمان کائرہ

مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات آئندہ سال 15 جنوری کو ہوں گے

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیاہےکہ کراچی اور…

جس نے ملک کو دیوالیہ کیا اس سے مذاکرات کس لیے کریں،مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں اپنی پریس کانفرنس کی…

منظور پشتین کے خلاف دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ درج

پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کے خلاف مقدمہ…