لاہور ہائیکورٹ  میں 4 جولائی سے 3 ستمبر تک عدالتی  تعطیلات ہوں گی ،چیف جسٹس  کی منظوری کےبعد سرکلر جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہورہائی کورٹ میں 4 جولائی سے 3 ستمبر تک عدالتی تعطیلات ہوں گی۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کی منظوری کےبعد سرکلرجاری کردیا گیا،عدالتی تعطیلات  کے دوران صرف ضروری نوعیت کےکیسز جن میں  درخواست ضمانتوں،حبس بےجا،حکم امتناعی سمیت دیگراہم کیسز شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سینئیرججز کی سپریم کورٹ میں تقرری: قاضی فائز عیسیٰ نےجوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط لکھ دیا

سپریم کورٹ میں 2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر جسٹس…

زلمے خلیل زاد عمران خان کے حمایت میں پھر سامنے آگئے

زلمے خلیل زاد نے کہا کہ پاکستان کے وزیر داخلہ کا عمران…

این اے 240 ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی، الیکشن کمیشن کا مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری

این اے 240 ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی کے معاملے پر الیکشن…

زلفی بخاری کو نیب نے طلب کر لیا

زلفی بخاری کو 9 جنوری صبح 11بجے نیب راولپنڈی دفتر پیش ہونے…