وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری اوگرا کو واپس بھجوادی ہے۔مفتاح اسماعیل نےکہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ  سےمعاہدے کے بعد ڈالرز کے مقابلے میں روپے پر دباؤ کم ہوگا۔وزیرخزانہ نے کہا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری واپس بھیج دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کا ٹارگٹ کیا ہے؟

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ  نسیم شاہ نے نجی ٹی وی سے…

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو موسیقی سکھائی جائے گی

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم نے…

برطانوی ہائی کمیشن کرسچن ٹرنر کی سعد رفیق سے ملاقات

برطانوی ہائی کمیشن کرسچن ٹرنر کی وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق سےملاقات ہوئی…

پاک افغان سرحد ایک ہفتے سے مکمل بند

کوئٹہ: پاک افغان سرحد گزشتہ 7 روز سے بند ہونے کی وجہ سے…